سیدھے مواد پر جائیں
حج 2027 کی رجسٹریشن شروع ہے
شام کے وقت خانہ کعبہ کا طواف

عمرہ پیکیج

ممبئی سے عمرہ پیکیج

ہر ہفتے 15 اور 20 دن کے گروپ پیکیج، اور اپنی تاریخ پر پرائیویٹ یا فیملی عمرہ بھی۔

ممبئی سے عمرہ پیکیج

15 اور 20 دن کے پیکیج — آنے جانے کی فلائٹ، ویزا، حرم کے قریب ہوٹل، انڈین کھانا اور زیارت۔ ہر ہفتے روانگی۔

مکہ میں حرم شریف کے صحن میں زائرین
15 دن

15 دن کا عمرہ پیکیج

BOM JED· ہر ہفتے روانگی · آنے جانے کی فلائٹ

₹89,999/ فی شخص

15 دن · 14 راتیں
اوسطاً 5 بیڈ شیئرنگ

مکہ 10 راتیںحرم سے 650 میٹر تک
مدینہ 4 راتیںمسجد نبوی سے ≈ 200 میٹر

پیکیج میں شامل9 سہولتیں

  • فلائٹ
  • ویزا
  • ہوٹل
  • کھانا
  • ٹرانسپورٹ
  • زیارت
  • لانڈری
  • زمزم
  • ٹریول کٹ
پیکیج دیکھیں
مدینہ میں مسجد نبوی کا گنبد خضریٰ اور صحن کی چھتریاں
20 دنفیملی کے لیے بہترین

20 دن کا عمرہ پیکیج

BOM JED· ہر ہفتے روانگی · آنے جانے کی فلائٹ

₹99,999/ فی شخص

20 دن · 19 راتیں
اوسطاً 5 بیڈ شیئرنگ

مکہ 15 راتیںحرم سے 650 میٹر تک
مدینہ 4 راتیںمسجد نبوی سے ≈ 200 میٹر

پیکیج میں شامل9 سہولتیں

  • فلائٹ
  • ویزا
  • ہوٹل
  • کھانا
  • ٹرانسپورٹ
  • زیارت
  • لانڈری
  • زمزم
  • ٹریول کٹ
پیکیج دیکھیں

پرائیویٹ · فیملی · گروپ

کسٹمائزڈ عمرہ

پورے سال کبھی بھی جا سکتے ہیں۔ گروپ میں کم سے کم کتنے لوگ ہوں، ایسی کوئی شرط نہیں۔ قیمت آپ کی تاریخ، ہوٹل، فلائٹ اور سروسز کے حساب سے طے ہوتی ہے۔

موازنہ

آپ کے لیے کون سا عمرہ ٹھیک ہے؟

سارے گروپ پیکیج ممبئی سے جاتے ہیں۔ کسٹمائزڈ عمرہ آپ کے قریبی ایئرپورٹ سے بھی شروع ہو سکتا ہے۔

  • 15 دن کا عمرہ پیکیج

    مدت
    15 دن
    مکہ + مدینہ
    10 + 4 راتیں
    روانگی
    ہر ہفتے روانگی
    قیمت
    ₹89,999 فی شخص
  • 20 دن کا عمرہ پیکیج

    مدت
    20 دن
    مکہ + مدینہ
    15 + 4 راتیں
    روانگی
    ہر ہفتے روانگی
    قیمت
    ₹99,999 فی شخص
  • رمضان 21 دن

    مدت
    21 دن
    مکہ + مدینہ
    12 + 8 راتیں
    روانگی
    05 سے 25 فروری 2027
    قیمت
    پوچھنے پر
  • پورا رمضان

    مدت
    34 دن
    مکہ + مدینہ
    23 + 10 راتیں
    روانگی
    05 فروری سے 10 مارچ 2027
    قیمت
    پوچھنے پر
  • کسٹمائزڈ عمرہ

    مدت
    آپ کی تاریخیں
    مکہ + مدینہ
    آپ کی مرضی
    روانگی
    آپ کی مرضی
    قیمت
    آپ کے پلان کے حساب سے

اور بھی

رمضان عمرہ، پرائیویٹ سفر اور تیاری

سوال و جواب

عمرہ سے متعلق سوال

ممبئی سے ہمارا 15 دن کا عمرہ پیکیج ₹89,999 فی شخص اور 20 دن کا پیکیج ₹99,999 فی شخص ہے، اوسطاً 5 بیڈ شیئرنگ پر۔ اس میں آنے جانے کا فلائٹ ٹکٹ، عمرہ ویزا، ہوٹل، دن میں تین بار انڈین کھانا، ٹرانسپورٹ، زیارت، لانڈری، زمزم اور ٹریول کٹ شامل ہے۔ GST اور TCS الگ سے ہیں۔

ابھی رابطہ کریں

عمرہ پیکیج کے بارے میں پوچھیں

تھوڑی تفصیل بھیجیں — ہماری ٹیم تاریخ، سیٹ اور صحیح پیکیج کے ساتھ آپ کو کال یا واٹس ایپ کرے گی۔ یا ناسک آفس تشریف لائیں، صبح 11 سے شام 7۔

رابطہ فارم

ہم کال یا واٹس ایپ پر جواب دیں گے۔

رابطے کے لیے کوئی پیمنٹ یا کاغذ نہیں چاہیے۔

Office No. B-109, First Floor, Viraj Capital, Opp. SBI Bank, Shingada Talav, Renuka Nagar, Nashik, Maharashtra 422001